اللہ ہی اللہ کیا کرو
دکھ نہ کسی کو دیا کرو
جو دنیا کا مالک ہے
نام اسی کا لیا کرو
اللہ ہی اللہ
اللہ ہی اللہ
اللہ ہی اللہ کیا کرو
دکھ نہ کسی کو دیا کرو
جو دنیا کا مالک ہے
نام اسی کا لیا کرو
اللہ ہی اللہ
اللہ ہی اللہ
Just like a sunrise, can't be denied, no
Just like the river will find the sea
Oh Allah, You're here, You're always near
And I know without a doubt
That You always hear my prayer
سچ کی راہ پہ چلا کرو
دکھ نہ کسی کو دیا کرو
جو دنیا کا مالک ہے
نام اسی کا لیا کرو
اللہ ہی اللہ
اللہ ہی اللہ
اللہ ہی اللہ کیا کرو
دکھ نہ کسی کو دیا کرو
جو دنیا کا مالک ہے
نام اسی کا لیا کرو
اللہ ہی اللہ
اللہ ہی اللہ
So many bright stars like diamonds in the sky, oh
It makes me wonder how anyone can be blind
To all the signs so clear
Just open your eyes
And I know without a doubt
You will surely see the light
تیری ہی دنیا، تیری زمیں
یہ کہکشاں ہیں، تو ہے کریم
میرے مولا سن لے دعا
ہم بے بس ہیں تیرے بنا
روشن کر جہاں
ایسا ظلم نہ کیا کرو
دکھ نہ کسی کو دیا کرو
جو دنیا کا مالک ہے
نام اسی کا لیا کرو
اللہ ہی اللہ
اللہ ہی اللہ
اللہ ہی اللہ کیا کرو
دکھ نہ کسی کو دیا کرو
جو دنیا کا مالک ہے
نام اسی کا لیا کرو
اللہ ہی اللہ
اللہ ہی اللہ
اللہ ہی اللہ کیا کرو
دکھ نہ کسی کو دیا کرو
جو دنیا کا مالک ہے
نام اسی کا لیا کرو
اللہ ہی اللہ
اللہ ہی اللہ
اللہ ہی اللہ کیا کرو
دکھ نہ کسی کو دیا کرو
جو دنیا کا مالک ہے
نام اسی کا لیا کرو
اللہ ہی اللہ
اللہ ہی اللہ
اللہ ہی اللہ
اللہ ہی اللہ